لالیوالی اتحاد گروپ
دیہاتی فلاح و بہبود کے لیے ایک مشترکہ کوشش:

لالیوالی اتحاد گروپ ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور رضاکارانہ دیہاتی تنظیم ہے جو لالیوالی گاؤں کے مستحق افراد اور خاندانوں کی فلاح و بہبود کے لیے سرگرمِ عمل ہے۔ اس تنظیم کا قیام اس سوچ کے تحت کیا گیا کہ گاؤں کے اندر موجود حقیقی مسائل کو گاؤں کے لوگ مل کر، باہمی تعاون اور دیانت داری کے ساتھ حل کریں۔…...مذید پڑھیں

📊 ماہانہ فنڈز کی شفاف تفصیل:

لالیوالی اتحاد گروپ عوام کے تعاون سے حاصل ہونے والے فنڈز کی وصولی اور ان کے استعمال کی تفصیل باقاعدگی سے پیش کرتا ہے تاکہ شفافیت اور اعتماد کو برقرار رکھا جا سکے۔ اس حصے میں دیے گئے مہینوں میں سے کسی بھی مہینے پر کلک کر کے اس مہینے کے دوران موصول ہونے والے عطیات اور ان پر ہونے والے اخراجات کی مکمل معلومات دیکھی جا سکتی ہیں۔ اس نظام کا مقصد یہ ہے کہ عطیہ دینے والے اور گاؤں کے افراد دونوں اس بات سے باخبر رہیں کہ ان کا دیا گیا تعاون کن فلاحی سرگرمیوں اور ضروری امور پر خرچ کیا گیا ہے.
جنوری کا مالی جائزہ
Febuary fund
فروری کا مالی جائزہ
Coming soon
quotes

خیرات صرف مدد نہیں، کسی کی زندگی میں امید جگانے کا نام ہے۔

Toseeq Gujjar

سوالات؟

اگر آپ کا کوئی سوال ہے تو نیچے دئیے گے بٹن پر کلک کریں ۔