January-2026

January 2026

لالیوالی اتحاد گروپ — جنوری 2026 کی مالیاتی رپورٹ

لالیوالی اتحاد گروپ کی جانب سے شفافیت کو برقرار رکھتے ہوئے جنوری کے مہینے میں موصول ہونے والے فنڈز اور کیے گئے اخراجات کی مکمل تفصیل پیش کی جا رہی ہے۔ اس رپورٹ میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ جنوری کے دوران کتنی رقم وصول ہوئی، کن احباب نے کس تاریخ کو اپنا حصہ جمع کروایا، اور اسی مہینے میں یہ فنڈز کن فلاحی مدات میں اور کہاں خرچ کیے گئے۔ یہ تمام معلومات ذیل میں جدول کی صورت میں فراہم کی جا رہی ہیں تاکہ ہر رکن اور معاون کو مالی امور کی درست اور مکمل آگاہی حاصل ہو
جمع شدہ فنڈز (جنوری) : 0 روپے
جنوری کے اخراجات : 0 روپے
نامرقم (فنڈ) روپےتاریخ
وقاص رشید100001/01/2026
عثمان آلومہاروی100001/01/2026
شمس کھاری100001/01/2026
محمد نوید 500001/01/2026
بلال (دوبئی)100001/01/2026
مدثر گجر عرف منشی100001/01/2026
صغیر چیچی100001/01/2026
عبدالرحمن ہدایت500001/01/2026
سرفراز احمد (دوبئی)500001/01/2026
توثیق احمد50001/01/2026
شاہ زیب خالد50001/01/2026
عادل یعقوب (دوبئی) 100001/01/2026
رانا ثاقب (کریانہ)50001/01/2026
عتیق گجر50001/01/2026
رانا عنصر علی50002/01/2026
محمد۔۔۔۔۔500002/01/2026
شان بوٹا گجر (سعودیہ ) 150003/01/2026
حافظ زیان ذوق (سعودیہ) 101003/01/2026
اسد گجر (ساؤتھ افریقہ)200006/01/2026
بلال راجہ 50013/01/2026
حمزہ منہاس50014/01/2026
بلال منہاس50014/01/2026
حافظ ناصر (سعودیہ)200014/01/2026
ایڈووکیٹ سمیر احمد200014/01/2026
تیمور کھاری (سعودیہ)1501414/01/2026
زبیر علی منہاس50014/01/2026
شاہد رشید (مسقط) 200016/01/2026
رحمان علی50016/01/2026
اویس چاڑ100021/01/2026
قیصر رشید100021/01/2026
نوید نذیز (دوبئی)423521/01/2026
محمد عمر (دوبئی)200021/01/2026
عمار ذوق (دوبئی)201021/01/2026
حسن لاہوری(دوبئی)200021/01/2026
عیتیق الرحمٰن (دوبئی)400021/01/2026
خرم شریف (دوبئی)400021/01/2026
احد گجر (سعودیہ)547725/01/2026
شہباز گجر (سعودیہ)150025/01/2026
حافظ وقار (سعودیہ)100027/01/2026
عارف اللہ رکھا (کوریا)500028/01/2025
عارف گجر (سعودیہ)100031/01/2026
عباس علی50031/01/2026
علی رضا لطیف (آسٹریلیا)1012131/01/2026
قمر مغل100031/01/2026
ارحم مہر (دوبئی)500031/01/2026
ضمیر رحمت علی50031/01/2026
عاطف گاڈی (سعودیہ)500031/01/2026
عثمان عرف چھانی سعودیہ220031/01/2026
حافظ اشرف (سعودیہ)440031/01/2026
عثمان بشیر (سعودیہ)370031/01/2026
رانا محسن (سعودیہ)149731/01/2026

اخراجات ماہ جنوری 2026

style="background:#f7f7f7;">
نمبر اخراجات کی تفصیل رقم (روپے)
1 قبرستان میں کام کرنے والے کی تنخواہ 10,000
2 مزدوری (عباس) بذریعہ چچا شفیع 15,000
3 قبرستان بجلی بل 284
4 مزدوری (عباس) 20,000
5 مٹیریل ادائیگی بذریعہ اویس 32,400
6 سریا (قبرستان کام) بذریعہ اویس 3,600
7 واش رومز کے دروازے بذریعہ اویس 15,000
8 زیر تعمیر نور مدینہ مسجد لالیوالی کو اینٹیں دی گئی 100,000
9 گاؤں کی یتیم بچی (ف) کی شادی کے لئے مالی مدد 20,000
10 گاؤں کی یتیم بچی (ق) کی شادی کے لئے مالی مدد 20,000
11 ٹوٹیوں والا پائپ مزدوری+کرایہ وغیرہ 12,500
12 مٹیریل کی ادائیگی(بذریعہ اویس) 13,000
کل اخراجات 261,784
مندرجہ بالا رپورٹ جنوری کے مہینے میں لالیوالی اتحاد گروپ کے مالی امور کی مکمل اور درست عکاسی کرتی ہے۔ اس میں شامل تمام اعداد و شمار دستیاب ریکارڈ اور موصول شدہ معلومات کی بنیاد پر مرتب کیے گئے ہیں۔ اگر کسی رکن کو کسی اندراج کے حوالے سے وضاحت یا تصحیح درکار ہو تو وہ بروقت انتظامیہ سے رابطہ کر سکتا ہے تاکہ ریکارڈ کو مزید بہتر اور شفاف بنایا جا سکے۔ لالیوالی اتحاد گروپ اپنی تمام مالی سرگرمیوں میں دیانت، شفافیت اور اجتماعی اعتماد کو اولین ترجیح دیتا ہے۔
ہم اپنے تمام احباب اور ممبران کے شکر گزار ہیں جنہوں نے لالیوالی اتحاد گروپ کے فلاحی کاموں میں اپنا حصہ ڈالا اور تعاون فراہم کیا۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کے مال، وقت اور نیت میں برکت عطا فرمائے، آپ کی محنت اور کوششوں کو قبول فرمائے، اور آپ کی زندگیوں میں خوشیاں، سکون اور کامیابی کے راستے کھولے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہر مشکل سے محفوظ رکھے، آپ کے اہل خانہ کو خوشیوں سے نوازے، اور آپ کے اعمال میں برکت ڈالے۔ آمین

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *