February 2026

لالیوالی اتحاد گروپ

لالیوالی اتحاد گروپ — فروری 2026 کی مالیاتی رپورٹ

لالیوالی اتحاد گروپ کی شفافیت کے اصولوں کے مطابق، فروری 2026 کے مہینے میں وصول شدہ فنڈز اور ان پر ہونے والے اخراجات کی تفصیلی رپورٹ پیش کی جا رہی ہے۔ اس رپورٹ میں واضح طور پر بتایا گیا ہے کہ کس تاریخ کو کون سے ممبران نے اپنی شراکت جمع کروائی اور یہ فنڈز کس فلاحی مقصد کے لیے استعمال ہوئے۔

تمام معلومات آسان فہم جدول کی شکل میں فراہم کی گئی ہیں تاکہ ہر رکن اور معاون کو مالی معاملات کی مکمل اور درست آگاہی حاصل ہو۔

جمع شدہ فنڈز (فروری) : 0 روپے
فروری کے اخراجات : 0 روپے
نام رقم (روپے)تاریخ ادائیگی
صغیر چیچی100001/02/2026
وقاص رشید100001/02/2026
مدثر عرف منشی100001/02/2026
توثیق احمد100001/02/2026
شاہ زیب خالد50001/02/2026
شمس کھاری100001/02/2026
عثمان آلومہاروی (سعودیہ)100001/02/2026
محمد نوید300001/02/2026
ذوالقرنین طارق50001/02/2026
قبرستان فنڈز منتقلی3566001/02/2026
عادل یعقوب(دوبئی)100002/02/2026
وقار گجر (دوبئی)100002/02/2026
بلال (دوبئی)100002/02/2026
اویس چاڑ100003/02/2026
بلال بشیر (سول کورٹ)500003/02/2026
بلال راجہ 50003/02/2026
سرفراز احمد (دوبئی)500003/02/2026
نامعلوم 2500003/02/2026

اخراجات ماہ فروری- 2026

نمبر اخراجات کی تفصیل رقم (روپے)
1 قبرستان کام کرنے والے بزرگ کی تنخواہ 15,000
2 قبرستان کام کرنے والے بزرگ کو اڈوانس ادائیگی 5000
3 - -
4 - -
5 - -
6 - -
کل اخراجات 20,000

مذکورہ بالا رپورٹ جنوری کے مہینے میں لالیوالی اتحاد گروپ کی مالی سرگرمیوں کی مکمل اور درست عکاسی کرتی ہے۔ تمام اعداد و شمار دستیاب ریکارڈ اور موصول شدہ معلومات کی بنیاد پر مرتب کیے گئے ہیں تاکہ شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے۔ اگر کسی رکن کو کسی اندراج کے بارے میں وضاحت یا اصلاح درکار ہو، تو وہ بلا جھجک انتظامیہ سے رابطہ کر سکتا ہے تاکہ ریکارڈ مزید درست اور جامع بنایا جا سکے۔

لالیوالی اتحاد گروپ ہمیشہ اپنی مالی سرگرمیوں میں دیانت، شفافیت اور اجتماعی اعتماد کو اولین ترجیح دیتا ہے۔ ہم اپنے تمام احباب اور ممبران کے شکر گزار ہیں جنہوں نے گروپ کے فلاحی کاموں میں اپنا قیمتی حصہ اور تعاون فراہم کیا۔

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے مال، وقت اور نیت میں برکت ڈالے، آپ کی محنت اور کوششوں کو قبول فرمائے، اور آپ کی زندگیوں میں خوشیاں، سکون اور کامیابی کے دروازے کھولے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہر مشکل سے محفوظ رکھے، آپ کے اہل خانہ کو خوشیوں سے نوازے، اور آپ کے نیک اعمال میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *